Privacy Policy

1. Working System

EarnPak is a digital task platform. By using our services, you agree that you are at least 18 years old and provide accurate data during registration.

2. Premium Membership

To access earning features, including Video Tasks and Daily Rewards, users must upgrade to a Premium Plan. Free accounts are for exploration only and cannot process withdrawals.

3. Withdrawal & Referral Rules

Crucial: To maintain a sustainable ecosystem, we follow a strict referral policy.

4. Fraud Prevention

Use of VPNs, multiple accounts, or fake referrals is strictly prohibited. Violators will face immediate account termination without any refund.

1۔ کام کرنے کا طریقہ

EarnPak ایک ڈیجیٹل ٹاسک پلیٹ فارم ہے۔ ہمارا سسٹم استعمال کرنے کا مطلب ہے کہ آپ ہماری تمام شرائط سے متفق ہیں۔

2۔ پریمیم ممبرشپ

ویڈیو ٹاسک اور ڈیلی ریوارڈز سے پیسے کمانے کے لیے پریمیم پلان خریدنا لازمی ہے۔ فری اکاؤنٹس سے رقم نکلوانا (Withdraw) ممکن نہیں ہے۔

3۔ ودڈرال اور ریفرل پالیسی

ضروری نوٹ: سسٹم کو بہتر چلانے کے لیے ریفرل پالیسی پر عمل کرنا لازمی ہے۔

  • پہلا ودڈرال: پہلی بار رقم نکلوانے کے لیے آپ کا کم از کم 1 ایکٹو پریمیم ریفرل ہونا ضروری ہے۔
  • ہفتہ وار شرط: اکاؤنٹ کو ودڈرال کے لیے اہل رکھنے کے لیے ہر 7 دن میں 1 نیا ایکٹو پریمیم ریفرل بنانا لازمی ہے۔
  • ادائیگی: ودڈرال کی درخواست 24 سے 48 گھنٹوں میں مکمل کی جاتی ہے۔

4۔ اکاؤنٹ کی پابندی

ایک سے زیادہ اکاؤنٹ بنانا، وی پی این (VPN) کا استعمال، یا جعلی ریفرل بنانے پر آپ کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا جائے گا اور کوئی رقم واپس نہیں ملے گی۔

I Understand, Back to Register

Last Updated: 13 Apr, 2026